عشاقِ_تاریخِ_اسلام 12
طالبِ علمِ دین ہو اور امام سیبویہ کے نام سے انجان ہو نامکن ہے
ایران کے مشہور شہر شیراز میں نحو کے مشہور امام سیبویہ کا مزار
ان کو سیبویہ کہنے کی دو وجوہات بیان کی جاتی ہیں
اول کہ ان کو سیب بہت پسند تھے اس لیئے سیبویہ کہلائے
دوم کہ ان کے گال سیب کی طرح گول مٹول تھے اس لیئے ان کو سیبویہ کہتے تھے
علماءِ اسلام کے کارناموں سے باخبر رہنا باشعور ہونے کی نشانی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

