عشاقِ_تاریخِ_اسلام 11
القرنہ کے علاقے میں دو مشہور دریا آپس میں مل رہے ہیں
دریائے دجلہ اور فرات کا سنگم
اس شہر کو قرنہ اس لیئے کہتے ہیں کہ یہاں دجلہ و فرات ملتے ہیں
عربی میں قرن ملنے کو جبکہ اردو میں دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ کو سنگم کہتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

