ردِالحادو_لادینیت 20
روس نے داغستان کے مسلمانوں کو آزادی کی جنگ میں دہشت گرد قرار دیکر شہید کر دیا
اور پھر ان کی لاشوں کو ہیلی کاپٹر سے لٹکا کر شہر شہر گھمایا تاکہ عبرت کا نشان بنایا جا سکے
مگر پھر ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ حتی کہ پاکستانی احمقوں نے بھی اپنی فلموں میں دہشت گرد دکھانا ہو تو صرف مسلمانوں کو دکھاتے ہیں
کیسی اندھیر نگری ہے اور کیسے اندھے لوگ ہیں
دنیا میں کسی جگہ مسلمانوں کا ظلم و ستم نہیں ہے
ہمیشہ مسلمان ظلم کا نشانہ بنے مگر سفید چمڑی کالے دل والوں نے ہر جگہ ہمیں شدت پسند دکھایا
° اور باہر کے مسلمان اندر کے غیر مسلم یعنی لبرل وغیرہ بھی مسلمانوں کی مظلومیت کو دیکھ کر اس کا سبب مسلمانوں کو ہی بتاتے ہیں °
یاد رکھیں
رشیا و چین امریکہ و یورپ پر ایک مسلمانوں کے خلاف متحد ہیں اور ان کے ساتھ دیسی ملحد و لبرل بھی ہیں
ہماری قوم کا یہی المیہ ہے ان کو بات دیر سے سمجھ آتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

