چوروں کی ملکہ یا ملکہ برطانیہ

ردِالحادو_لادینیت 19

« بچوں کا خون پینے والی ملکہ »

پچھلے سال بروز جمعرات 96 سال کی عمر میں ملکہ برطانیہ مر گئی
کیا آپ جانتے ہیں ملکہ برطانیہ امریکہ کے صدر اور روم کے پوپ سے بھی زیادہ طاقتور شخصیت تھی
یہ ستر سال تک برطانیہ سمیت سولہ ملکوں کی ملکہ رہی ہے جن میں کینیڈا اور آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسے ملک شامل ہیں
کہا جاتا ہے ملکہ برطانیہ فری میسنز کی ممبر تھی اور 33 ویں رینک کی فری میسن تھی
جس نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیئے بچوں کا خون بھی پیا تھا
ملکہ برطانیہ اصل میں بینورو نامی جرمنی خاندان سے تعلق رکھتی تھی
اور سب سے حیران کن بات جس پر
آپ کو یقین نہیں آئے گا
° ملکہ برطانیہ الزبتھ کے تاج کی زینت بننے والے 3 اہم ترین زیورات چوری کے ہیں °

پہلا کوہ نور ہیرا ہے
جو مسلم مغل سلطان کے تاج کا حصہ تھا اور ہندوستان آج تک اس کی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے

دوسرا سرخ نیلم ہے
جو اندلس میں غرناطہ کے بادشاہ ابو سعید الانصاری کے زیورات میں سے ایک ہے
اشبیلیہ جس کا موجودہ نام سیویل اس کے بادشاہ پیڈرو دی ٹیریبل نے ابو سعید انصاری کی دعوت کی اور دھوکے سے گھر بلا کر قتل کر دیا اور اس سرخ نیلم پر قابض ہوگیا

پھر پیڈرو کے بھائیوں میں سے ایک نے اس کے خلاف بغاوت کی تو اس نے انگریز شہزادہ ایڈورڈ ووڈسٹاک سے مدد طلب کی انگریز بادشاہ نے سرخ نیلم حاصل کرنے کی شرط پر فوجی مدد فراہم کی یوں غرناطہ کے بادشاہ کا سرخ نیلم انگریزوں کے پاس پہنچ گیا

اور تیسرا الماس ہے
جو برطانوی تاج کا حصہ ہے
جسے 1905 میں جنوبی افریقہ کی ایک کان سے نکالا گیا تھا
افریقیوں کو اس کان کو کھودنے کے لیے غلام بنایا تھا اور ان میں سے سینکڑوں افریقی اس کے گڑھے میں گر کر مر گئے
ہم کہ سکتے ہیں کہ ملکہ برطانیہ کا تاج چوری شدہ ہے اور ملکہ برطانیہ چوروں کی ملکہ ہے

° کہا جاتا ہے کہ ملکہ برطانیہ نے کبھی کیلے عام انسانوں کی طرح نہیں کھائے بلکہ چمچ سے کھاتی تھی کیونکہ اس کا کہنا تھا کہ جیسے عام طور پر لوگ کیلے کھاتے ہیں ویسے بندر کھاتے ہیں °
زیر نظر تصویر میں ملکہ برطانیہ سونے کے اس ڈھیر کا معائنہ کر رہی ہے جو برٹش فوج نے دنیا بھر کے ملکوں سے لوٹا تھا مثلا برِ صغیر اور افریقہ سے لوٹا گیا سونا ہے

مذکورہ تمام جرائم کے بعد مرنے والی پر سوگ کرنے والے اپنے مردہ دل پر سوگ کریں
جس ملکہ کی سلطنت بچوں کے خون پینے سے شروع ہوکر لوٹ مار تک پھیلی ہو اس کی موت پر کاہے کا غم؟؟؟
✍️ #سیدمہتاب_عالم
#

Scroll to Top