علماء مجرم ہیں؟

اسلامی_طرزِتربیت 141

کتنے شرم کی بات ہے کہ صدیوں سے مسلمانوں نے کوئی شہر کوئی ملک فتح نہیں کیا کسی دار الحرب کو دار الاسلام نہیں بنایا
کچھ الو کے پٹھوں کو اس میں قصور علماء کا نظر آتا ہے جبکہ علماء کا کام قلم تھامنا ہے تلوار اٹھانا نہیں ہے
جن کے ہاتھ میں تلوار ہے وہ بے شرم و بے غیرت ہیں
° بغداد پر حملہ ہوا تھا تو علماء فلاں فلاں بحث کر رہے تھے گدھے دماغ والے انسان یہ بتا بغداد کی حفاظت علماء کا کام تھا یا حکمرانوں کا کام تھا؟ °
علماء کا کام عقائد کا تحفظ ہے وہ کرتے ہیں حکمرانوں کا کام ملکوں کی حفاظت کرنا ہے کیا وہ کرتے ہیں؟
ستر سال سے کشمیر نہ لے سکے , علماء کا قصور ہے ؟
بنگلہ دیش الگ کروا دیا
علماء کا قصور ہے؟
ستر سال سے فلسطین ازاد نہ کروا سکے
علماء مجرم ہیں؟
یقین کریں اگر عسکری قوت پر کسی عالم کا قبضہ ہوتا آج دنیا کا رنگ ہی نرالا ہوتا
یہودی نظامِ عدالت, نظامِ تعلیم نے علماء پر زبان دراز کرنے والے افراد اور علماء کو حکومتی اعلی اداروں پر مقرر نہ کرنے والا نظام دیا
اسی وجہ سے یہ خبیث اپنی اور حکومتوں کی غلطی کو علماء پر ڈال دیتے ہیں
یہودی نظام کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ علماء ہیں
جرنیلوں اور سیاستدانوں کے تو یہودی و عیسائی یار ہیں
مسلمانوں کو شان و شوکت واپس لے کر دینے والے علماء ہی ہوں گے
اسلام و اھلِ اسلام کا درد لیکر امام مہدی کی تلاش کرنے پھر انہیں پا لینے اور بیعت پر مجبور کرنے والے بھی علماء ہی ہوں گے
° علماء سے عقیدت رکھیں محبت رکھیں ان کے اختلافی معاملات میں نہ گھسیں بس ایک کا دامن پکڑیں دوسرے کی توہین و تحقیر نہ کریں °
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top