حکمةُ_العرب 6
أما نحنُ فلا يليق بنا إلا الورد سواء كان بالراء أو بدونها
جہاں تک ہماری بات ہے تو ہمارے لائق ورد (گلاب) ہی ہے
ورد ہمارے لائق یا تو راء کے ساتھ ہے یا راء کے بغیر ہے
راء کے ساتھ ہو گا {ورد} گلاب بنتا ہے
راء کے بغیر ہو تو{ ود }محبتِ خالص بنتا ہے
یعنی یعنی ہم یا ورد کے اھل ہیں یا ود کے اھل ہیں
لہذا ہمارے ساتھ یا گلاب والا معاملہ کیا جائے یا محبت والا کیا جائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
