حکمةُ_العرب 7
كن كما أنت فكلما قل التشابه زاد الجمال
جیسے ہو ویسے رہو کیونکہ جب جب مشابہت کم ہوگی جمال بڑھے گا
یعنی سب ایک ہی جیسے ہوں تو حسن و جمال بے معنی ہو کے رہ جاتا ہے
اچھوتا پن , ندرت و غرابت جمال میں اضافہ کرتے ہیں
جب حکیمِ مطلق جل جلالہ نے آپ کو دل , دماغ , روح , جسم الگ دیا ہے تو کسی نقل {کاپی} بننے کی حماقت کیوں کرتے ہو ؟
✍️ سید مہتابِ عالم
