حکمةُ_العرب 5
احرِص عَلى أن لا يَعرف عمقَك إلَّا مَن كانَ قادرًا عَلى الإبحَار فِيه
کوشش کریں آپ کی گہرائی جو صرف وہی سمجھ پائے جو اس میں تیر سکتا ہو
یعنی
اپنے راز اسے دیں
اپنے دل کے احوال اسے بتائیں
اپنی عقل کی گرہیں اس کے سامنے کھولیں
اپنا آپ اس پر ظاہر کریں
اپنے دل میں اسے جھانکنے دیں
جو اس میں مثبت پہلو نکالے , جو اتنا اھل ہو کہ آپ کو سمجھ سکے
عقل و دل کی ہر بات ہر ایک کے سامنے بیان نہیں کی جاتی
✍️ #سیدمہتاب_عالم
