اپنا کون ہے؟


حکمة العرب 28


يُقاس العقل بِالنقاش و تُقاس المحبة بالمواقف

عقل مباحثے کی وقت پرکھی جاتی ہے اور محبت کے ساتھ کھڑا ہونے سے پرکھی جاتی ہے

یعنی جو ہر میدان میں، ہر محاذ پر آپ کے ساتھ کھڑا نہ ہوا، اس کا دعوئے محبت ہی جھوٹا ہے۔ محبوب کے فیصلے پر اپنی آراء و افکار قربان کر دینے کا نام ہی تو محبت ہے

سید مہتاب عالم

Scroll to Top