کس کے لئے جنگ کریں


حکمة العرب 27


حارب من اجل ما تحت ولكن احشر من يتحق الحرب

جس سے محبت کرتے ہو اس کے لئے جنگ کرو مگر اختیار بھی تو ایسا کرو جس کے لئے جنگ کی جا سکتی ہو

اکثر لوگ بے وقعت اشیاء کے لئے معاشرے سے ٹکرا جاتے ہیں بلکہ اپنے خون کے رشتوں کو چھوڑ دیتے ہیں مگر جب دھول چھٹتی ہے انتہائی نادم ہوتے ہیں

سید مہتاب عالم

Scroll to Top