کامیاب_خواتین 42
لڑکیوں کو تحفظ دینے کی آگاہی اور پل بھر میں ہیلپ لائن پر کال سے پولیس کا متحرک ہونا ہرگز کوئی یہ نہ سمجھے خیر و بھلائی ہے
یہ یہود کی انتہائی غلیظ و مکروہ چال ہے
جوان لڑکیوں کو تنہاء گھروں سے نکلنے پر ابھارنا ہے
اسلامی معاشرے کو یورپی غلاظت سے بھرنا ہے
اسلامی معاشرے کو دیوثیت کی راہ پر دھکیلنا اور وہ حیاء ختم کرنا ہے جو ایمان کا حصہ ہے
اسلامی خواتین کو گھروں سے نکالنے کے لیئے دشمنوں نے کیا کیا نہیں کیا
پہلے اسکول و کالج کھولے
پھر سرکاری و غیر سرکاری محکموں میں خواتین کا مخصوص کوٹہ رکھا
پھر سوشل میڈیا وغیرہ پر آسائش و آرائش کا ساماں خوب دکھایا خواتین کو ان سامان کو استعمال کرنے پر ابھارا جب ان کے پاس پیسہ نہیں ہوا تو خود نوکری کرنے نکلیں
مرد کو فلم و ڈرامہ میں ظالم دکھایا ایسی خود ساختہ کہانیوں کو دیکھ کر ہر لڑکی اپنے باپ بھائی شوہر کو ظالم سمجھنے اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ جاننے لگی
پھر عورت کو عورت مارچ کے بہانے باہر نکلنے پر ابھارا
جس اسلام کی بیٹی کو اسلام نے مسجد جانے سے روک دیا باقی پیچھے رہ کیا گیا؟
یہ اسلام کی بیٹی سے خطاب ہے
غیر اسلامی بیٹی اپنے لیئے مذکورہ کلمات نہ سمجھے
ہمیں ہمارے علماء کا فرمان کافی ہے و بس
کسی ذہنی مریض لبرل کو سمجھانے کے ہم پابند نہیں ہیں
اپنی آراء و افکار کو دین کے تابع کریں کسی ذہنی مریض لبرل کی ہفوات پر توجہ نہ دیں
اسلامی بیٹی میں سیدہ فاطمہ
کی حیاء اور سیدہ عائشہ
کی علمیت اور سیدہ خدیجہ
کی غناء اور سیدہ آسیہ
کی ایمانی قوت اور سیدہ ہاجرہ
کی رضا اور سیدہ خولہ
کی جہادی محبت
ہونی چاہیئے
کسی لبرل بڈھی کے میک اپ سے لتھڑے بدبودار ڈھانچے اور ناپاک روح سے متاثر ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہونا چاہئے
جن کی نہ پاکدامنی باقی نہ شرافت بچی ہوتی ہے
جب پاکستان بنا تھا تب ہزاروں عفت مآب خواتین نے اپنی عزت بچانے کی خاطر کنوؤں دریاؤں میں اور چھتوں سے کود کر اپنی جان قربان کر دی تھی
عزت و پاکدامنی اتنی قیمتی شے ہے کہ اس پر جان وار دی جاتی ہے
اور یہ بات ملک پاکستان کی ان ماؤں نے سچ کر دکھائی جو ملک کی بنیاد میں شامل کارکن تھیں
آج ان کی بچیاں کیسے عزت و پاکدامنی پر سمجھوتہ کر سکتی ہیں ؟
طوائفہ اور لبرل عورت میں کچھ فرق نہیں ہوتا جبکہ اسلامی بیٹی تطہیر و تقدیس , عفت و شرافت کی چلتی پھرتی مورت ہوتی ہے
لہذا اے ایمان والیو گھروں میں ٹھہری رہو
✍️ #سیدمہتاب_عالم
