آپ جانتے ہیں؟

المزاح_و_الظرافت 42

دنیا کا مہنگا ترین دودھ چوہیا کا دودھ ہے
4000 چوہیوں سے ایک لیٹر دودھ نکالا جاتا ہے جس کی قیمت 22 ہزار ڈالر یعنی تقریباً 61 لاکھ روپے ہوتی ہے
اس دودھ سے دوائیں اور شاید میک اپ کا سامان بھی بنتا ہے جیسے گدھے کی کھال سے میک اپ کا سامان بنتا ہے یہ مشہور ہے
جنہوں نے دودھ بینک کا آغاز کیا ان کو گدھی کا دودھ پلایا جائے قدیم عرب کہتے ہیں گدھی کا دودھ نشہ سا لاتا ہے
یعنی بھنگ کی طرح کام کرتا ہے
گدھوں کو گدھی کا دودھ مناسب رہے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top