پیارا رشتہ

المزاح_و_الظرافت 41

ابن مضاء قرطبی کی بیوی کہنے لگی
ہائے افسوس اگر میں مرگئی تو آپ کیا کریں گے

ابن رمضاء کہنے لگے
ہائے افسوس اگر تو نہ مری تو میں کیا کروں گا

❗التذکرۃ الحمدونیہ ❗

بیگم صاحبہ سے ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کرنا اسلاف سے ثابت ہے تاکہ زندگی میں تازگی رہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top