روافض شیطان سے زیادہ ملعون ہیں

تعظیم_و_تکریمِصحابہ_فرض_ھے 22

تاریخ الاسلام میں امام ذہبی لکھتے ہیں
ابو علی قومسانی صوفی فرماتے ہیں اللہ کی بارگاہ میں رافضی شیطان سے زیادہ بری حالت میں ہیں
کیونکہ اللہ رب العزت نے شیطان کو فرمایا

و ان علیک اللعنۃ الی یوم الدین
تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت ہے

تو شیطان پر لعنت ایک مقرر دن تک ہے اور رافضیوں کے بارے فرمایا

ان الذین یرمون المحصنات الغافلات المومنات لعنوا فی الدنیا و الآخرۃ ولھم عذاب عظیم
بے شک وہ جو پاکدامن بے خبر مومن خواتین پر تہمت لگاتے ہیں ان پر دنیا و آخرت میں لعنت ہے اور ان کے لیئے درد ناک عذاب ھے

یعنی جو روافض سیدہ عائشہ طیبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ عفیفہ پر تہمت لگاتے ہیں وہ شیطان سے بد تر ہیں
کیونکہ شیطان پر لعنت قیامت تک اور ان روافض پر ہمیشہ لعنت ہے

لعنت کا مطلب رب العالمین کی رحمت سے دوری ہے یہی وجہ ہے کہ روافض کی محافل و مجالس میں نہ نور ہوتا ھے نہ سکون ہوتا ھے کہ گھروں میں رونق نہ چہروں پر تازگی ہوتی ہے
لہذا ان کے پاس بیٹھ کر خود کو ملعون ہونے سے بچایا کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top