علی اور عمر سے محبت

تعظیم_و_تکریمِ_صحابہ_فرض_ھے 19

مَنْ يُحِبُّ الشَّمْسَ لَا يَكْرَهُ القَمَر
وَمَنْ يُحِبُّ عَلِيًّا يَعْشَقُ عُمَر

جو آفتاب سے محبت کرتا ہے وہ مہتاب کو ناپسند نہیں کرتا
اور جو علی سے محبت کرتا ہے وہ عمر سے عشق کرتا ہے

علی کی محبت عمر کی نفرت کے ساتھ مردود ہے
حبِ علی کا دعویٰ بغیر صدیق و عمر و عثمان کی محبت کے یہودیت ہے
رضی الله عنھم اجمعین
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top