لطائفِ_علمیہ 231
ہمیں سبھی بوجھ خود اٹھانے پڑتے ہیں معاشی بوجھ ہو یا تعلقات برقرار رکھنے کا بوجھ حتی کہ فکری بوجھ بھی خود اٹھانا پڑتا ہے
خود کے گرد لوگوں کو جمع کرنا ہے تو مرنا پڑے گا یا کامیاب ہونا پڑے گا
مصائب و مسائل سے لڑنا آپ نے تنہاء ہے مگر خوشیاں منانے سبھی آ جاتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
