راز اور رات

لطائفِ_علمیہ 230

فكم كتم الليلُ من سرّنا
وفي الليل أسرار من قد كتم
رات نے ہمارے کتنے ہی راز چھپائے ہیں اور رات میں اُس کے راز بھی ہیں جو چھپا لیا گیا ہے
رات راز داں ہیں رات سرِ نہاں ہے

رات چاند چکور کی کشمکش کا وقت ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top