اولیاء کا فیض

لطائفِ_علمیہ 232

سيدي محمد نوربَخش فرماتے ہیں

البُروز يفيض رُوح مِن أرواح الكُمَّل على كامِل كما تفيض عليه التجليَّات وهو يصير مَظْهَره ويقول: (أنا هو)
بروز یہ ہے کہ کاملوں کی روح کامل کی روح کو فیض پہنچائے جیسے اسے تجلیاتِ الٰہی فیض پہنچاتی ہیں وہ اس کا مظہر بن کے انا ھو کہتا ہے
یہی آج ہم نے پڑھا ہے کہ اولیاء کاملین کی ارواح کا فیض پائیں
اور ان کے فیض کا طریقہ ان کو ایصالِ ثواب کرنا ہے
جس سے ولی کی روح متوجہ ہو کر فیض پہنچاتی ہے
#سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top