افراطِ رد اور تخریبِ امت

لطائفِ_علمیہ 203

تربیت کا فقدان کہ لیں یا جہالت کی انتہاء
ہمارے ہاں ترغیب و ترھیب اور محض تاریخی باتوں کی اغلاط پر ایسی شدید پکڑ کرتے ہیں گویا دین و ایمان کا مسئلہ ہے
بالفرض لکھنے والے نے تاریخی غلطی کر دی
بالفرض لکھنے والے نے فضائل اعمال میں کچھ غلطی کر دی تو کیا ایسی پکڑ کرو گے کہ دین کا مسئلہ بنا دو
ہر عالم غلطی کرتا ہے
بلکہ مفتی بھی غلطی کرتے ہیں سمجھ لیں مفتی کی تعریف کا ایک جزء ہے جس کی درستی اسکی خطاء پر غالب ہو
تو کیا سب کے پیچھے لٹھ لیکر دوڑ پڑو گے؟
رد رد رد بس رد کا دور ہے اسی وجہ سے تعمیری نہیں تخریبی افراد کی کثرت ہے
خود پر نہ سہی امت پر اسلام ہر رحم کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top