لطائفِ_علمیہ 202
عموماً جھوٹے صوفی علماء کو عشق سے جاہل و انجان کہتے ہیں جبکہ جیسے عشق مستی کو علماء جانتے ہیں ان بھنگ پینے والوں اور محض ناچنے والوں کو اس کا ایک فیصد بھی معلوم نہیں
علماء کا قلم شریعت کے تابع ہو کر عشق کے اسرار و رموز کھولتا ہے جبکہ ان جاہلوں کی زبان شریعت سے باغی ہو کر چلتی ہے
میں یہاں عشق و عشاق پر لکھی علماء کی کتب لکھوں تو ان جھوٹے صوفیوں کی عقل منکر ہو جائے گی کہ عشق ایسے بھی ہوتا ہے ؟
علماء مزاجِ شریعت بھی جانتے ہیں اور مزاجِ بشریت بھی جانتے ہیں اسی وجہ سے عاقلانہ عشق بیان کرتے ہیں جبکہ متصوفہ کچھ نہیں جانتے تو جاہلانہ عشق بیان کرتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
