انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں

لطائفِ_علمیہ 204

البشر مثل الكتب هناك من يخدعنا بالغلاف و هناك من يدهشنا بالمحتوى

لوگ کتابوں کی طرح ہیں کچھ کتابیں اپنے ظاہری کی وجہ سے ہمیں دھوکہ دیتی ہیں اور کچھ اپنے اندر علوم کی وجہ سے حیران کر دیتی ہیں
یعنی کچھ کتابوں کا ظاہر بڑا پرکشش مگر اندر سے کتاب علم و حکمت سے خالی ہوتی ہے
اور کچھ کا ظاہر بوسیدہ مگر ان سے علوم و حکمت کے خزانے ہوتے ہیں
انسان بھی کتاب کی طرح ہوتے ہیں!
کچھ باہر سے انسان اندر سے حیوان
کچھ باہر سے عام اور اصل میں خاص الخاص ہوتے ہیں
کتاب کو پڑھ کر اور انسان سے باتیں کر کے اسکی اہلیت و اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top