مناظرۂ محبت

لطائفِ_علمیہ 152

طالبِ علم بولا

بُلِيتُ بِهَا فَقِيهَةً ذَاتَ جِدَالٍ تُجَادِلُ بِالدَّلِيلِ وَالدَّلَّالِ
میں ایسی فقیہہ خاتون کی محبت میں مبتلاء ہوں جو دلیل اور حسنِ کلام سے مناظرہ کرنے والی ہے

عفیفہ پاکیزہ نے جواب دیا

بٌلِيتُ بِهِ فَقِيهًا ذُو عِنَادٍ ،يُجَادِلُ بِالدَّلِيلِ والاِسْنَاد

میں ایسے فقیہ کی محبت میں مبتلاء ہوگئی ہوں جو حد سے بڑھنے والا ہے اور دلیل و سند سے مناظرہ کرنے والا ہے
کتبِ تواریخ و سیر و کتبِ بلدان پڑھیں اور نئے جہاں سے آشنا ہوں

یہاں امام اجل امام المحدثین شعبی رضی الله عنہ کی ایسی محدثہ خاتون سے محبت کو نہ بھلایا جائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top