سبز رنگ

لطائفِ_علمیہ 151

سبز رنگ اسلامی رنگ ہے

یہی وجہ ہے آپ کو یہ رنگ غیر مسلموں کی مذہبی تقریبات میں نہیں ملے گا

اور حیرانی کی بات ہے یہی جو اسلامی رنگ ہے آپ کو بعض مسلمان کہلانے والے فرقوں میں بھی نہیں ملے گا
آپ کبھی ان کی مسجد مدرسے میں اس رنگ کا استعمال نہیں دیکھیں گے

وہ ہرے رنگ سے یوں بھاگتے ہیں جیسا شیطان اعوذ بالله سے بھاگتا ہے
ہم تو سنی ہیں ہمارا تو دل بھی سبز ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top