عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 106
الناس في الذكر علي ثلاثه اقسام قسم يطلبون الأجور
و قسم يطلبون الحضور
و قسم رُفعت لهم الستور
ذکر کرنے کے لحاظ سے لوگ تین طرح کے ہوتے ہیں
پہلی قسم اجور (ثواب) طلب کرنے والے
دوسری قسم حضور (قربت الہی) کے طالب
تیسری قسم ستور (پردوں) کے اٹھنے کے تقاضا کرنے والے
یعنی دیدارِ الٰہی کے طالب
اللہ رب العزت ہمیں تیسری قسم میں سے بنائے
یہی عشاق ہیں
یہی محبین ہیں
یہی مشتاق ہیں
انہی کے دم کائنات قائم ہے
انہی کے صدقے دعائیں قبول ہوتی ہیں
انہی کو تلاش کریں
یہ دنیا نہیں چاہتے
یہ شہرت کے طالب نہیں
یہ مولا تبارک و تعالیٰ کے طالب ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️
