دل پہ ہاتھ رکھو

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 105

اذا مررت بصوفي فضع يدك على قلبك فإنه يرى ما فيه

جب تم کسی صوفی کے پاس سے گزرو تو اپنے دل پر ہاتھ رکھ لیا کرو کیونکہ وہ دل میں جھانک کر دیکھ سکتا ہے
❗ التبريزي ❗
یعنی دل پر ہاتھ رکھنے سے وہ دل پر نظر کرے گا اور دل کی دنیا بدل سکتا ہے
لہذا اشارتاً صوفی کو کہو میرا دل بدل دیں
صوفیائے کرام کیونکہ اھل اللہ ہیں تو اللہ تب پہنچا ہی دیتے ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top