عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 107
لا أرَاك ولكنِّي ألقاك، فرؤية العَين رؤية، ورؤية القلب لقاء
میں نے تجھے دیکھا تو نہیں لیکن تجھ سے مل چکا ہوں کیونکہ آنکھوں کا دیکھنا صرف دیکھنا ہے جبکہ دل کا دیکھنا تو ملاقات ہے
❗ الرومي ❗
یعنی میں محبوبِ حقیقی کو دل سے دیکھ کر گویا ملاقات کر چکا ہوں
نگاہیں اس کا احاطہ نہیں کر سکتیں
دل اس کو سمجھ نہیں سکتا مگر وہ اپنی شان کے مطابق دل میں کرم فرما دیتا ہے
لیل و نہار اسی کی تلاش میں ہیں
گردشِ افلاک اسی کو ڈھونڈ رہے ہیں
سائے اسی کو سجدہ کرتے ہیں
تو ہم بھی اسی کو دیکھنے کی تمنا میں جئیں مریں
سیدمہتاب_عالم# ✍️
