عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 104
کن فی الدنیا کَاَنّک غریبٌ او عابِر سبیل
دنیا میں یوں رہو جیسے مسافر ہو یا راستہ گزرنے والا
❗الحدیث ❗
طوبی للغرباء
طوبی للغرباء
طوبی للغرباء
پردیسیوں کے لیئے تین بار خوشخبری ہے
یعنی جو دنیا و دنیا داری سے دور و نفور رہا وہ دنیا کے مصائب و شرور سے دور رہا
سفر رب العالمین کی طرف ہے
جد و جہد رب العالمین کے لیئے ہے
ملاقات رب العالمین سے کرنی ہے
تو سفر بھی مشکلات سے بھر پور ہے
اسی کی یادوں میں بڑھتے چلو اسی کی دید کی خاطر غم ہلکے ہو جائیں گے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
