عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 103
فالشيء الذي لا يمكن التعبير عنه بالكلمات لا يمكن إدراكَهُ إلا بالصمت
جس شے کو کلمات (الفاظ) بیان نہ کر سکیں اس کا ادارک (سمجھ) صرف خاموشی سے ہو سکتا ہے
❗ التبريزي ❗
یعنی جذبات لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتے اسی لیئے کسی کو یوں نہ کہا جائے کہ کیا محسوس کر رہے ہو بلکہ خاموشی سے خود کو اس کی جگہ رکھو پھر کوشش کرو اس کے جذبات سمجھ آجائیں گے
جب بندے کی زبان بند ہو جاتی ہے تو دل کام شروع کر دیتا ہے اور دل کا کام محبوبِ حقیقی کے انعام و اکرام کے بارے سوچنا اور اس کی حکمتوں جو سمجھنا ہے اور یہی مقصدِ انسانی ہے یہی معرفتِ الٰہی ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
