لطائفِ_علمیہ 110
خلافت اس پاکیزہ نظام کا نام ہے جس میں امیر سے مال لے کر غریب پر خرچ کیا جاتا ہے
(یعنی زکوٰۃ)
جمہوریت اس غلیظ نظام کا نام ہے جس میں غریب سے پیسہ لے کر امیر پر لٹایا جاتا ہے
(یعنی ٹیکس)
عجب ہے کہ دینی طبقہ غلاظت کے ذریعہ سے پاکیزہ نظام لانا چاہتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
