دھوکے کا گھر

لطائفِ_علمیہ 111

دنیا دار البلاء مصیبتوں کا گھر ہے

دنیا دار الامتحان امتحان کی جگہ ہے

دنیا دار الغرور دھوکے کا مقام ہے

دنیا دار الفتن آزمائشوں کا گڑھ ہے

دنیا دار الفناء تباہ ہونے والی شے ہے

لہذا مصیبتوں میں گِھرے امتحان و دھوکے کی جگہ پر آزمائشوں آئیں تو صبر کریں اور تباہ ہونے والی دنیا پر فدا نہ ہو جائیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top