نظریات

لطائفِ_علمیہ 109

نظریات تین طرح کے ہوتے ہیں

کتابی نظریات
ان کا ماہر اعلم الناس ہے

مشاہداتی نظریات
ان کا ماہر افقہ الناس ہے

تجرباتی نظریات
ان کا ماہر امہر الناس ہے

اور جو تینوں کا ماہر ہو وہ اعقل الناس ہوتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top