ہم آہنگی

لطائفِ_علمیہ 108

کسی شخصیت سے قلبی ہم آہنگی ہو جائے
ذہنی مطابقت نہ بھی ہو تو زندگی بہتر چل سکتی ہے

ذہنی ہم آہنگی تو ہو مگر قلبی مطابقت نہ ہو تو جینا حرام ہو جاتا ہے
کیونکہ قلبی مطابقت باہمی ادب و احترام سکھاتی ہے

لہذا ذہن نہیں دل ملائیں

✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top