ردِالحادو_لادینیت 14
لبرلز کا چاچا یا خالہ
اس بندے نے خود سے ہی شادی کر لی ہے
ہن دسو
دین اسلام کو طعنہ دینے والے فطرتِ انسانی سے بھی لاکھوں میل دور ہیں
حیران کن بات تو یہ ہے خود سے شادی کرنا شیطان کے ساتھ خاص ہے
شیطان کی دائیں ران میں ذکر اور بائیں ران میں فرج ہے
یہ خود سے جنسی تعلق قائم کر کے انڈے دیتا ہے اور ہر انڈے سے ستر ہزار بچے پیدا ہوتے ہیں
روشن خیالی شیطانی حرکات پر مبنی ایک نظام ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

