گھروں میں ٹھہری رہو

ردِالحادو_لادینیت 13

حقوقِ نسواں کا رونا رونے والے مہذب معاشرے کا غلیظ روپ دیکھیں
ان کے دل و دماغ میں ہر لمحہ ہوس چھائی رہتی ہے
اور ہر میدان میں عورت کو ذلیل کرنا چاہتے ہیں
عورت کو کمتر بنانا اور صرف ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرنا ان کا اصل کام اور اندر کا چہرہ ہے
یہ عورتوں کو جلوس میں اسی وجہ سے نکالتے ہیں تاکہ شکار کرنا آسان ہو جائے
کیونکہ جو عورت شرعی ضرورت کے بغیر گھر سے نکلتی ہے وہ شکار ہونے کے لیئے نکلتی ہے
جو عورت محرم کی دی گئی عزت پر خوش نہیں وہ نا محرم کی ہوس بھری محبت کا شکار ہو جاتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top