شادی شدہ یا شادی زدہ علماء

ذاتی_مطالعہ 170

امام شافعی فرماتے ہیں
أقمت أربعين سنة أسأل إخواني الذين تزوجوا عن أحوالهم في تزويجهم فما منهم أحد قال إنه رأى خيرًا
میں چالیس اپنے شادی شدہ دوستوں سے ان کی شادی اور ان کے احوال کے بارے پوچھتا رہا تو ان میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں تھا جو شادی کو اچھا جانتا ہو
❗ مناقب الشافعی للبیہقی ص ١٩١ ❗
وہ کثرتِ علماء اور دینداروں کا زمانہ تھا
پھر بھی شادی شدہ علماء کی رائے دیکھ لیں
لاکھوں میں کوئی ایک شادی شدہ ہوتا ہے باقی تو شادی زدہ ہوتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top