یادِ_حضور 45
كُل شيء بجواركِ يا سيدي
ألطف وأكمل وأجمل
اے میرے آقا ہر وہ شے جو آپ کے پڑوس میں ہے نہایت لطیف و سب سے کامل اور سب سے جمیل ہے
جسے محبوب نے اپنے صحنِ پاک میں جگہ دی وہ سب سے اچھی شے ہے
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا و مولانا محمد كما تحب و ترضى له
✍️ #سیدمہتابعالم
