یادِ_حضور 44
يارب هب لي في المدينة منزلا
وتأدبا أهنا به في المسجدِ
اے میرے رب مجھے مدینہ پاک میں گھر عطاء فرما اور ایسا ادب جس کے ساتھ میں مسجد نبوی میں خوشی مناتا پِھروں
وإذا قضيتَ بقبض روحي منعما
فاحكم بدفني في بقيع الغرقدِ
جب تو میری روح نکالنے کا فیصلہ فرمائے تو کرم فرماتے ہوئے بقیعِ پاک میں دفن کا فیصلہ فرمانا
میری ایک ہی خواہش و تمنا و مقصد و ہدف ہے اور وہ نسلوں کا مدینہ پاک میں آباد کرنا ہے
✍️ #سیدمہتابعالم
