رسوا کرنے والی معزز شے

الحب_و_العشق 44

اھلِ عرب ایک مقولہ کہتے ہیں
مَلَّاكَ اللهُ حَبيبَك
الله تجھے تیرے حبیب سے نوازے
مراد لیتے تھے تجھے تیرے محبوب سے نفع دے اور اس کے ساتھ طویل عرصہ والی زندگی دے

ایک بزرگ سے کوئی دعاء کے لیے کہتا تو وہ کہتے
اللہ آپ کو بیمارِ محبت بنائے

الله کرے تو بھی ہو بیمارِ محبت
پھر تجھ پہ کُھلیں دیکھنا اسرارِ محبت
ابن قیم جب بھی ذکرِ محبت کرتا تو کہتا
اعزک اللہ

اے
محبت اللہ تجھے رات بخشے
محبت ایسی معزز شے ہے جو ذلیل و رسواء کر دیتی ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top