دنیا کی شفاء کس میں ہے ؟

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 94

هذا العالم غارق في الآلام والمآسي من رأسه إلى قدميه وﻻ أمل له في الشفاء إﻻ بيد الحب

یہ دنیا سر سے پیر تک غموم و آلام میں ڈوبی ہوئی ہے اس کی شفاء صرف محبت کے ہاتھ میں ہے
❗ الرومي ❗
یعنی غموم و ھموم و مصائب و آلام و مشاکل و مسائل میں غرق اس دنیا کی اگر کوئی شفاء ہے تو وہ محبت ہے
محبت دیں تاکہ آپ کو محبت ملے
یوں جہاں محبت سے معمور ہو کر غم سے آزاد ہو جائے گا
حق جل جلالہ کی محبت نہ صرف دنیاوی آلام مٹاتی ہے بلکہ قبر و حشر کے ہولناک مصائب کو دور کرتی ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top