چراغ

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 93

قد تكون المصابيح مختلفة ولكن النور هو نفسه

چراغ الگ الگ ہوتے ہیں مگر نور تو وہ ایک سا ہی ہوتا ہے

❗ الرومي ❗

استاد چراغ ہے
مرشد چراغ ہے
محب چراغ ہے
محبوب چراغ ہے
دوست چراغ ہے
سب ایک بہترین راستے کی طرف لے جاتے ہیں
ان میں سے ایک بھی میسر ہو تو زندگی بہتر ہوتی ہے
کیونکہ سب ہی وحدہ لا شریک کی محبت کا پتا دیتے ہیں
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top