آلِ_رسول_محبوبِ_رسول 11
نواصب دیابنہَ جھنگ کے فریب میں آ کر اھل سنت کہلانے والے متحقق محرم الحرام میں فضائل و مناقبِ اھلِ بیت بیان کرنے کی بجائے ردِ شیعہ پر متحرک نظر آ رہے ہیں
یہ مخنث متحقق روافض کی دجل و فریب سے بھری کربلائی تاریخ کا تو رد کرتے ہیں مگر صحیح تاریخ خود پیش کیوں نہیں کرتے!
صرف روافض کی کہانیوں کو جھوٹا کہ دینے سے آپ بری ہوگئے؟
آپ نے اپنی نسل کو اھلِ بیت کے کم از کم صحیح فضائل و مناقب اور کربلاء کی حقیقی تاریخ و واقعات کیوں نہیں بتائے؟
آپ صرف روافض کی خار میں لکھیں اور اھلِ بیت کی محبت میں نہ لکھیں تو ل ع ن ت چار حرف آپ کی تحقیق و تعلیم و تربیت پر
اور ہر وہ قدیم یا جدید مصنف جس نے صرف ردِ روافض کا کام کیا اھلِ بیت کے صحیح فضائل بیان نہ کیئے وہ بھی ان چار حروف ل ع ن ت کا مستحق ہے کیونکہ اس نے روافض سے دشمنی نہیں نبھائی اھلِ بیت کے فضائل چھپائے جبکہ مصنف امین ہوتا ہے کہ حق بیان کرے گا
روافض کا بغض دل میں پالتے پالتے اھلِ بیت کی محبت دل سے نکال چکے ہیں؟
اھلِ بیت زمین والوں کے لیئے امان ہیں
اھلِ بیت قرآن کریم کے بعد دوسری شے ہے جن کو تھامنے کا حکم ہوا
اھلِ بیت کے حقوق کے متعلق ڈرایا گیا ہے
اھلِ بیت کی محبت فرض ہے
اھلِ بیت کی تعظیم فرض ہے
اھلِ بیت کی مودت کا مطالبہ ہوا ہے
ہر نماز میں درود اھلِ بیت پر پڑھا جاتا ہے
اور آپ ہیں کہ اھلِ بیت کو بھلائے بیٹھے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
