اصل لڑائی کیا ہے

اسلامی_طرزِتربیت 191

حکومتیں مزے سے مہنگائی پتا ہے کیوں کرتی ہیں ؟
حکومت و اپوزیشن دونوں کے اتفاق سے مہنگائی ہوتی ہے
مگر اصل کھیل یہی ہے
حکومت کو پتا ہوتا ہے کہ جن گدھوں نے ہمیں ووٹ دیا وہ قطعاً احتجاج نہیں کریں گے
اور اپوزیشن منہگائی کروا کے ڈبل فائدہ اٹھاتی ہے
ایک تو پارلیمنٹ میں ہونے کی مراعات و سہولیات دگنی ہو جاتی ہیں اس کا لطف اٹھاتے ہیں
دوسرا منہگائی کا ملبہ حکومت پر ڈال دیتے ہیں مگر کبھی بھی احتجاجاً استعفیٰ نہیں دیتے
عوام کی کھال اتارنے میں حکومت و اپوزیشن ایک پیج پر ہوتے ہیں
پھر اگلی حکومت آجاتی ہے پھر وہی کھیل شروع ہو جاتا ہے
آپ نے کبھی دیکھا کہ جو اپوزیشن حکومت میں آجاتی ہے وہ سابقہ حکومت کی عیاشیوں پر ایکشن لیتی ہو؟
یا سابقہ حکومت کی دی گئی سرکاری افسران کی مراعات واپس لی ہوں؟
ایسا قطعاً کبھی نہیں ہوا نہ ہوگا
کیونکہ پارلیمنٹ میں لڑائی عوام کے حقوق کی نہیں بلکہ حکومت میں آنے کی ہے
پارلیمنٹ چلانے کی اصل لڑائی ہے
اور یہاں گدھے آپس میں لڑتے ہیں تاکہ وہ وہاں موج مستیاں کریں
آپ نے کبھی کوئی سیاستدان دیکھا جو اپنا سب مال بیچ کر عوام کی فلاح و بہبود کرے
صرف الیکشن تک چند سکے خرچ کرتے ہیں پھر سونا چاندی کماتے ہیں
یہ ہر پارٹی کے ہر سیاست دان کی خباثت ہے
مگر یہ گدھے کی عقل والی عوام کب جاگے گی ؟
نہیں معلوم

لہذا جمہوریت کی نحوست سے جان چھڑائیں اور خلافت کی جد و جہد کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top