ہمارا محبوب اکمل و اتم ہے

یادِ_حضور 59

غیر مشروط محبت صرف حضور سیدِ عالم صلی الله عليه وآله وصحبه وسلم کی ہے
یہاں ایک عجیب بات ہے کہ دنیا داری میں محبوب میں جتنے کمال ہوں گے اتنی محبت کی جائے گی مگر یہاں تو ہمارا محبوب اکمل و اتم ہے
مگر ان سے محبت کرنے میں اصول الگ ہے
جسے اُن سے زیادہ محبت ہوگی وہ خود اتنا کامل ہوگا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top