جنتی روح

یادِ_حضور 60

اسرع طرق النجاة محبة رسول الله
صلى الله عليه وسلم
نجات کا سب سے تیز طریقہ حضور سیدِ عالم صلی الله علیہ وسلم کی محبت ہے
قبر کی مٹی اس دل کو نہیں کھائے گی جس میں اُن کی محبت ہو
جس روح میں ان کی محبت ہے وہ جنتی روح ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top