کذاب کے پیروکاروں کا حل

المزاح_و_الظرافت 81

خالد بن عبد الله القسری کے دور میں ایک شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا
اسے پکڑ کے خالد کے پاس لایا گیا
خالد نے کہا تم نبوت کے مدعی ہو ؟
تم کیا کہتے ہو ؟
کہنے لگا
میں قرآن کی سورہ کوثر کے مقابلے میں سورہ لایا ہوں
خالد نے کہا بیان کرو
اس نے
إنا أعطيناك الجماهر، فصل لربك وجاهر، ولا تطع كل ساحر وكافر

ہم نے تمہیں کثیر تعداد عطاء کی تو اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور بلند آواز کرو اور کسی بھی جادوگر اور کافر کی پیروی نہ کرو
خالد القسری نے اس کی گردن کاٹ کے لٹکا دیا
وہاں سے خلف بن خلیفہ گزرا تو اس جھوٹے شخص کا حال دیکھ کر طنزیہ کہنے لگا
إنا أعطيناك العمود، فصل لربك على عود، وأنا ضامن عنك ألا تعود
ہم نے تمہیں شہتیر عطاء کیا تو لکڑی پر لٹک کے اپنے رب کے لیئے نماز پڑھ اور میں تیرے واپس نہ لوٹنے کی ضمانت دیتا ہوں
❗ العقد الفرید ص ١٥٩❗

کثیر دجال آئے گئے حکومتِ اسلامیہ کا کام ان کا نظام معطل کرنا بھی ہوتا ہے اور اور ان کے سر اتارنا بھی ہوتا ہے
دنیا دار الامتحان ہے یہاں دینی احکام کی مخالفت کرنے والوں کے لئے مارو یا مر جاؤ کی پالیسی مطلوب و مقصودِ شریعت ہے

دنیا کیا کہے گی فلاں ملک فلاں لوگ پابندی لگا دیں گے ہم کمزور ہیں وغیرہ وغیرہ یہ بیغیرتوں والے جملے ہیں
یہ دین غیرت والا ہے ہمارے نبی کریم صلی الله علیہ السلام غیرت والے ہیں اُن کا رب اُن سے زیادہ غیرت والا ہے تو بیغیرتوں کی یہاں کوئی گنجائش نہیں ہے

خالد القسری کی طرح دجالوں کے پیروکاروں کو پکڑیں اور لٹکا دیں

ہمارے حضور کے بعد کسی کا نبوت کا دعویٰ واہ ظلی ہو یا بروزی یہ ہو وہ سب فراڈ ہے اور لٹکائے جانے کے قابل ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top