نسبتِ علم کی حرمت

لطائفِ_علمیہ 62

حب العلم يوجب توقير كل من انتسب إليه وإلا فلست من المحبين له

علم کی مَحبَّت ہر علم سے منسوب شخص کی عزت واجب کرتی ہے ورنہ تم علم سے محبت کرنے والے شمار نہیں ہو سکو گے
{طاشكبرى زاده}
یعنی اگر آپ علم کی محبت کے دعویدار ہیں تو ہر اُس کی عزت کریں جو علم سے نسبت رکھتا ہے
عالم ہو یا طالبِ علم ` کتاب و کاغذ و قلم سب کی عزت کریں اگر آپ ان چیزوں کی عزت نہیں کرتے تو خود کو علم سے محبت کرنے والے شمار نہ کریں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top