انسان بے وفائی کیوں کرتا ہے ؟

لطائفِ_علمیہ 61

کسی ہستی نے سوال کیا
انسان بے وفائی کیوں کرتا ہے ؟

انسان عارضی یا مستقل فائدے کے لیئے دوسرے انسان سے بے وفائی کرتا ہے
کیونکہ اِس کے نزدیک وہ عارضی یا مستقل فائدہ دوسرے انسان سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے اسی لیئے وہ بے وفائی کرتا ہے
جبکہ
با وفاء انسان عارضی یا مستقل فائدے کو ٹھوکر مار دیتا ہے کہ وہ جانتا ہے یہ فائدہ عارضی ہو یا مستقل اِس انسان سے زیادہ قیمتی نہیں ہے
معلوم ہوا بے وفاء کے نذدیک فائدہ قیمتی ہے اور با وفاء کے نذدیک انسان قیمتی ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top