لطائفِ_علمیہ 63
مسلمانوں میں اھلِ بیت سے محبت کا انوکھا ہی انداز ہے
حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نام کے بعد اکثر امت کے نام اھل بیت کے ناموں پر ہیں بلکہ اکثر ناموں کا حصہ ہیں
مردوں میں علی , حسن , حسین , رضا نام کی کثرت ہے
اور جس کا نام دوسرا ہو اس کے آخر میں بطور لاحقہ اھل بیت کے نام کثیر ہیں
مثلا خادم حسین, عمران علی, , احمد رضا اور خواتین میں فاطمہ , خدیجہ نام کی کثرت ہے
کیوں نہ ہو نجات کی ضمانت ہے محبتِ اھلِ بیت
✍️ #سیدمہتاب_عالم
