لطائفِ_علمیہ 60
علاج الكسرة بالضمة تعيد للقلب السكون بعد الشدة
کسرہ { ٹوٹ کر بکھرنے } کا علاج ضمہ { سینے لگانے سے } سے دل کو شد { شدت و سختی } سے سکون { چین } کی طرف لوٹا دیتا ہے
نحو جذباتی محبت ختم کر کے سنجیدہ محبت پیدا کرتی ہے
✍️ سید مہتاب عالم