ستھری عادت، سچی زبان

لطائفِ_علمیہ 59

متنبی نے کہا

وما الحُسن في وجهِ الفتى شرفًا لهُ
إذا لم يكن في فِعلِه والخلائِقِ

جب تک اس کے کاموں اور اخلاق میں حسن نہ ہو تو
نوجوان کے چہرے کا حسن اس کے شرف کی بات نہیں ہے

فرزدق نے کہا

ليس الحسن حسن الوجه لكن
لعمرى حسن قولك و الفعال

اصل حسن تیرے چہرے کا حسن نہیں ہے لیکن میری زندگی کی قسم اصل حسن تیری باتوں اور کاموں کا حسن ہے

یعنی عادت ستھری ہونا اور زبان سچی ہونا یہ حسن ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top